Bismillahirrahmannirrahim
Hadith: Bechaini aur Sakhti ke waqt padhne ki dua
----
Sayedna Ali bin Abu Talib RadiAllahu Anhu se riwayat hai ke wo kehte hai Rasool-Allah Sallallahu Alaihi wasallam ne mujhe bechaini aur sakhti ke waqt yh dua padhne ki taleem di thi
لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ ،سُبْحَانَ اللّٰہِ وَتَبَارَکَ اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ
(Nahi hai koi mabood barhaq, siwaye Allah ke, woh Burdbar aur kareem hai, Allah paak hai, Allah taala babarkat hai, jo Arsh Azeem ka RABB hai, aur saari tareef is Allah ke liye hai, jo Jahanumo ka RABB hai)
-------
۔ سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بے چینی اور سختی کے وقت یہ دعا پڑھنے کی تعلیم دی: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ ،سُبْحَانَ اللّٰہِ وَتَبَارَکَ اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ (نہیں ہے کوئی معبودِ برحق، سوائے اللہ کے، وہ بردبار اور کریم ہے، اللہ پاک ہے، اللہ تعالیٰ بابرکت ہے، جو عرشِ عظیم کا ربّ ہے، اور ساری تعریف اس اللہ کے لیے ہے، جو جہانوں کا ربّ ہے)۔
-----
Sahih Hadees
Musnad Ahmed Hadees # 5575
No comments:
Post a Comment