Bismillahirrahmannirrahim
Hadith: Jo Musalman inn addatoh ko iktiyaar karega toh Jannat mein Rasool-Allah Sallalahu Alahi waSallam haath pakad ke dhakeel farmayege.
-------
Abu Zarr RadiAllahu Anhu ne kaha Eh Allah ke Rasool Salalahu Alahi Wasallam! kaunsa Amal bande ko Aag se nijaat deta hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya : Allah par Eman, mein ne kaha Eh Allah ke Nabi Salalahu Alahi Wasallam kya Eman ke saath koi amal bhi hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya jo Allah Subhanahu taala ne usay diya hai is mein se kharch kare mein ne kaha Eh Allah ke Rasool Salalahu Alahi Wasallam! agar woh faqeer (mohtaaj) ho kharch karne ke liye koi cheez nah paata ho to phir Aap ka kya khayaal hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya Neki ka hukum de aur Buraiee se mana kare mein ne kaha Eh Allah ke Rasool Salalahu Alahi Wasallam! agar woh kamzor (aajiz) ho neki ka hukum karne, buraiee se mana karne ki taaqat nah rakhta ho fir aap ka kya khayaal hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya kisi na samajh (be waqoof) ke liye kaam kare mein ne kaha agar woh khud na samajh ho koi kaam karne ki taaqat nah rakhta ho to phir Aap ka kya khayaal hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya maghloob (mazloom) ki madad kare mein ne kaha agar woh kamzor ho kisi mazloom ki madad karne ki taaqat nah rakhta ho to Aap ka kya khayaal hai? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya tum kya chahtay ho tum apne bhai mein koi bhalai chodohge bhi? to logon se takleef rok le mein ne kaha Eh Allah ke Rasool Salalahu Alahi Wasallam! jab woh yeh kaam karega to kya Jannat mein daakhil ho jayega? Aap Salalahu Alahi Wasallam ne farmaya jo musalman un mein se kisi aadat ko ikhtiyar karta hai to woh is ka haath pakar kar usay jannat mein daakhil kar dengi.
----------
ابو ذررضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے کہا اے اللہ کے رسول! کونسا عمل بندے کو آگ سے نجات دیتا ہے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ پر ایمان ، میں نے کہا: اے اللہ کے نبی کیا ایمان کے ساتھ کوئی عمل بھی ہے؟ آپ نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ نے اسے دیا ہے اس میں سے خرچ کرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول! اگر وہ فقیر(محتاج) ہو خرچ کرنے کے لئے کوئی چیز نہ پاتا ہو تو پھر آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ نے فرمایا: نیکی کا حکم دے اور برائی سے منع کرے۔ میں نے کہا اے اللہ کے رسول! اگر وہ کمزور( عاجز) ہو نیکی کا حکم کرنے ،برائی سے منع کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہوپھر آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: کسی نا سمجھ(بے وقوف ) کے لئے کام کرے۔ میں نے کہا: اگر وہ خود نا سمجھ ہو کوئی کام کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو پھر آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: مغلوب (مظلوم) کی مدد کرے۔ میں نے کہا: اگر وہ کمزور ہو کسی مظلوم کی مدد کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ نے فرمایا: تم کیا چاہتے ہو تم اپنے بھائی میں کوئی بھلائی چھوڑوگے بھی؟ تو لوگوں سے تکلیف روک لے۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول!جب وہ یہ کام کرے گا تو کیا جنت میں داخل ہو جائے گا؟ آپ نے فرمایا: جو مسلمان ان میں سے کسی عادت کو اختیار کرتا ہے تو وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں داخل کر دے گی

------------
Sahih hadees
Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 172
No comments:
Post a Comment