Bismillahirrahmannirrahim
Hadith: Yh paanch kalimaat RABB ke liye hai SubhanAllah...
-----
Syedna Saad RadiAllahu Anhu se riwayat hai ke Ek badu Nabi Kareem Sallallahu Alaihi wasallam ke paas aaya aur kaha mujhe kuch kalimaat ki taleem de, taake mein un ka vird karoon, Aap Sallallahu Alaihi wasallam ne farmaya yh kalimaat kaha karo :
لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ اللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا، وَسُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ الْعَزِیزِ الْحَکِیم
yh paanch kalimaat hain, is neh kaha : yeh kalimaat toh mere RABB ke liye hain Mere liye kya hai? Aap Sallallahu Alaihi wasallam ne farmaya apne liye yh Dua kiya karo اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْزُقْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ (Eh Allah Mujhe baksh de Mujhe Rizaq de Mujhe Hidayat de aur Mujhe Afiyat de)
------
۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک بدّو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: مجھے کھچ کلمات کی تعلیم دیں، تاکہ میں ان کا ورد کروں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کلمات کہا کرو: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ اللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا، وَسُبْحَانَ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ الْعَزِیزِ الْحَکِیمِ۔ یہ پانچ کلمات ہیں، اس نے کہا: یہ کلمات تو میرے ربّ کے لیے ہیں، میرے لیے کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے لیے یہ دعا کیا کرو: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْزُقْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ۔(اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھے رزق دے، مجھے ہدایت دے اور مجھے عافیت دے)۔
----
Musnad Ahmed#5442-Sahih
No comments:
Post a Comment